فارسی نژادکینیڈین ہدایت کار مصطفیٰ کیشوری کی کرونا وائرس پر مبنی فلم رواں ماہ کے آخر میں پیش کی جائے گی۔
فلم کی عکس بندی مکمل کرلی گئی جسے رواں ماہ کے آخر میں مداحوں کیلئے پیش کیا جائے گا-
میں بتایا گیا ہے کہ فلم ’کرونا‘ کی عکس بندی شمالی امریکا میں کی گئی ہے جسے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن ہونے سے10 روزقبل 14 فروری کو ہی مکمل کرلیا گیا تھا-
مصطفیٰ کیشوری نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم مداحوں کو ایک دوسرے کو مختلف انداز سے دیکھنے میں مدد فراہم کرے گی اورانہیں امید ہے کہ اس فلم کی وجہ سے ہم متحد ہوسکیں گے۔
فلم کا ٹریلر پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے

Post a Comment